منگل12نومبر2019

منگل12نومبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اپنی وجدانی صلاحیت پر بھروسا کریں، آپ کے اپنے فیصلے درست ہوں گے، کارکردگی بہتر رہے گی، کاموں کو آگے بڑھانا آسان ہوگا، کسی معاملے میں انا یا ضد نقصان دہ ہوگی، دوسروں کے دباو¿ میں نہ آئیں اور دوسروں پر زیادہ دباو¿ بھی نہ ڈالیں، اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں، اپنی کمزوریوں کا احساس کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں