منگل05نومبر2019

منگل05نومبر2019ئ

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، غصے اور اشتعال پر قابو ضروری ہے، جذباتی ہوکر فیصلے نہ کریں، زائد توانائی موجود ہے جو کسی مہم جوئی پر آمادہ کرسکتی ہے یا زیادہ جارحانہ انداز میں مقاصد کے حصول کے لیے آمادہ کرسکتی ہے،مالی مسائل کے حل پر توجہ دیں، کوئی نیاموقع سامنے آسکتا ہے،سفر میں مشکلات ہوسکتی ہیں اور دوسروں سے رابطہ کرنے یا بات چیت میں بھی دشواری ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں