اتوار10نومبر2019

اتوار10نومبر2019

منفی اثرات زیادہ ہیں، کوئی دباو¿ آسکتا ہے یا کوئی مسئلہ ذہنی طور پر پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، فی الحال اسے ذہن سے جھٹک دیں اور جذباتی نہ ہوں، خود پر کنٹرول رکھیں، کوئی بات ناگوار محسوس ہو تو اسے نظر انداز کریں، مشینری کی خریدوفروخت یا مشینری سے متعلق کاموں میں رکاوٹ یا پریشانی ہوسکتی ہے، اپنی مالی پوزیشن کو بہتر بنانے کے لیے غور کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں