پیر04نومبر2019

پیر04نومبر2019

منفی اثرات موجود ہیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی صورت حال اچانک ڈسٹرب کرسکتی ہے، متبادل حکمت عملی ذہن میں رکھیں، صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، ان سے زیادہ توقعات وابستہ نہ کریں، الیکٹرونکس سے متعلق اشیا کی خریداری میں محتاط رہیں، مہنگی یا خراب اشیاخرید سکتے ہیں، کسی تبدیلی کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں