جمعرات31اکتوبر2019

جمعرات31اکتوبر2019

ملے جلے اثرات موجود ہیں، پہلے سے جاری کاموں پر توجہ دیں، تخلیقی توانائیاں مددگار اور معاون ہیں، فنکارانہ نوعیت کے کاموں میں اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، کوئی غلط فہمی یا بدگمانی ہوسکتی ہے، دوسروں کی باتوں پر آنکھیں بند کرکے بھروسا نہ کریں، اچھی طرح پہلے تصدیق کرلیں، مشینری سے متعلق کام یا ٹیکنیکل نوعیت کے معاملات میں بہتر نتائج ہوں گے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں