انتظار کیجئے!

بدھ30اکتوبر2019

بدھ30اکتوبر2019ئ

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کسی نئے کام کی ابتدا نہ کریں، نئے معاہدات ، منگنی یا شادی کے لیے ناموافق دن ہے، علاج معالجہ یا دیگر خرابیوں سے نجات کے لیے کوشش کرنا چاہیے، اپنی صحت کا خیال رکھیں،جذباتی نوعیت کی غلطیاںہوسکتی ہیں، اپنے جذبات پر کنٹرول رکھیں، تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار بہتر طور پر ہوسکتا ہے، نئے خیالات کو اہمیت دیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں