اتوار03نومبر2019

اتوار03نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اصول و قواعد کی پابندی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ہوسکتا ہے، لوگوں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، سفر سے متعلق کاموں کی انجام دہی یا سفر کے لیے موافق دن ہے، دوسروں سے تعلقات بہتر بنائے جاسکتے ہیں اور ان کی ناراضی دور کرنے کے لیے کوشش کی جاسکتی ہے،تفریحی اور رومانی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں