پیر28اکتوبر2019

پیر28اکتوبر2019

منفی اثرات کا حامل دن ہے، ضروری نہیں ہے کہ آپ جیسا سوچ رہے ہوں یا آپ جو چاہتے ہوں ویسا ہی ممکن ہو، صبرو تحمل اور برداشت سے کام لیں، اگر کوئی کام آج نہیں ہورہا تو کسی اور روز ہوجائے گا، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، متبادل حکمت عملی پر پہلے سے غور کرلیں، کوئی بات یا کوئی واقعہ آپ کی توقع کے خلاف ہوسکتا ہے، کسی گھبراہٹ اور بدنظمی کا شکار نہ ہوں،لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں