جمعہ25اکتوبر2019

جمعہ25اکتوبر2019

مثبت اثرات موجود ہیں، آپ کی کوشش اور محنت اچھے نتائج لاسکتی ہے، البتہ مالی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، کوئی نیا خرچ سامنے آسکتا ہے، لین دین میں محتاط رہیں، رقم ڈوب سکتی ہے، لوگوں سے میل ملاقات خوش گوار ہوگی، گھریلو ماحول بہتر رہے گا، کوئی خاندانی مسئلہ ذہن پر دباو¿ کا باعث بن سکتا ہے، اسے حل کرنے کے لیے جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں