انتظار کیجئے!

اتوار27اکتوبر2019

اتوار27اکتوبر2019

منفی اثرات جاری ہیں، محتاط رہتے ہوئے آگے قدم بڑھائیں، کام کا دباو¿ زیادہ رہے گا اور ضروری نہیں ہے کہ نتائج آپ کی مرضی کے مطابق ہوں، البتہ ذہن کو پرسکون کرنے کے لیے کسی تفریحی دلچسپی میں حصہ لے سکتے ہیں، آئندہ کے پروگرام پر غور کریں اور نئی حکمت عملی بنائیں، خاص طور پر مالی معاملات پر نظرثانی کی ضرورت ہے، کسی تقریب میں شرکت بہتر ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں