پیر21اکتوبر2019

پیر21اکتوبر2019ئ

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔ملے جلے اثرات ہوں گے،دوسرے کوئی دباو¿ ڈال کر اپنا کام نکالنے کی کوشش کرسکتے ہیں،سفر سے متعلق معاملات بہتر طور پر انجام پائیں گے اور سفر میں دشواری نہیں ہوگی، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں