بدھ23اکتوبر2019

بدھ23اکتوبر2019

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، ترقیاتی کاموں پر توجہ دیں، بحث اور تکرار سے گریز کریں، سفر میں رکاوٹ یا کوئی پریشانی ہوسکتی ہے، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا مشکل ہوگا، بوریت کا شکار ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں