ہفتہ19اکتوبر2019

ہفتہ19اکتوبر2019ئ

چاندآج بھی سہ پہر تک برج جوزا میں رہے گا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک، ق ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے، خاص طور پر گورنمنٹ سے متعلق کاموں میں مددوتعاون مل سکتا ہے، صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا سے بات چیت یا مشورہ مفید رہے گا، ان کا تعاون حاصل کرنا ممکن ہوگا، خاندانی مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں