بدھ16اکتوبر2019

بدھ16اکتوبر2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج ثورمیں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں آسانی ہوگی، ذاتی صلاحیت اور ذہانت سے کام لے کر کامیابی حاصل ہوسکتی ہے، رکے ہوئے کام آگے بڑھ سکتے ہیں، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، سفر میں رکاوٹ یا پریشانی ہوسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں