جمعرات10اکتوبر2019

جمعرات10اکتوبر2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔مثبت اثرات موجود ہیں، کوئی نیا چانس یا کوئی نئی بات آپ کو اپنی طرف متوجہ کرسکتی ہے، اسے نظرانداز نہ کریں، کوئی خوشی مل سکتی ہے، کسی معاملے میں بات چیت اور گفت و شنید فائدے مند رہے گی، سفر کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں