بدھ09اکتوبر2019

بدھ09اکتوبر2019

چاندآج ہوائی برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س، ش، ص، ث ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن لکیر کے فقیر نہ بنیں، اپنے خیالات اور کام میں نیا پن لانے کی کوشش کریں، نئے آئیڈیاز فائدہ دیں گے، خدمت خلق کے کاموں پر توجہ دیں، روحانی خوشی حاصل ہوگی، تفریحی یا رومانی سرگرمیاں خوش گوار رہیں گی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں