منگل08اکتوبر2019

منگل08اکتوبر2019

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔مثبت اثرات کاحامل دن ہے خصوصاً سرکاری معاملات میں مددو تعاون مل سکتا ہے،صاحب حیثیت افراد سے بات چیت بہتر رہے گی، قانونی نوعیت کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، ترقیاتی اور مالی امور پر توجہ دیں، کوئی نیا راستہ نکلے گا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں