ہفتہ05اکتوبر2019

ہفتہ05اکتوبر2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی نئی بات ،کوئی نیا آئیڈیا خوش کن ہوسکتا ہے، اپنی توقع کے خلاف کامیابی حاصل کرسکتے ہیں لیکن روایتی طور طریقوں سے گریز کرکے آپ بھی نیا انداز اپنائیں، افسران بالا کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں