جمعہ04اکتوبر2019

جمعہ04اکتوبر2019

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات موجود ہیں، نئی حکمت عملی اور غوروفکر کی ضرورت ہے، دوسروں سے تعلقات بہتر بنانے کا موقع مل سکتا ہے، محبت، دوستی اور تفریحی نوعیت کے معاملات بہتر رہیں گے، کسی بات یا صورت حال پر ناگواری کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور8 ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں