انتظار کیجئے!

جمعرات03اکتوبر2019

جمعرات03اکتوبر2019

چاندآج مہم جوئی کے برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،جوش اور جذبے سے کامیابی ملے گی، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے ملاقات یامشورہ بہتر رہے گا، مدد اور تعاون مل سکتا ہے لیکن کسی بات پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کریں، بدگمانی یا غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے، لکی نمبرز2اور7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں