جمعہ27ستمبر2019

جمعہ27ستمبر2019

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،روایت سے ہٹ کر کام کرنا بہتر ہوگا، لکیر کے فقیر نہ بنیں، زبان پر قابو رکھیں، اپنی کوششوں میں کامیابی مل سکتی ہے لیکن کسی فریب یا فراڈ سے ہوشیار رہیں، اجنبی اور غیر مخلص افراد پر بھروسا نہ کریں، لکی نمبرز 3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں