جمعرات26ستمبر2019

جمعرات26ستمبر2019

چاندآج بھی برج اسد میں رہے گا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔پہلے سے جاری کاموں کو مکمل کرنے کی کوشش کریں، باہمی تعلقات میں کوئی ناخوش گوار بات ہو تو اسے نظر انداز کریں، خصوصاً ازدوجی زندگی کے معاملات پر دباو¿ آسکتا ہے، کسی بات کو انا کا مسئلہ بنانا ، نئے مسائل کو جنم دے سکتا ہے،تعلقات میں محتاط رہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں