پیر22ستمبر2019

پیر22ستمبر2019

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،کوئی بات فکر مندی اور ذہنی دباو¿ کا باعث ہوسکتی ہے لیکن مایوسی اور منفی سوچ سے گریز کریں، کسی بحث مباحثے یا تکرار سے بچیں،اپنی وجدانی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، آپ کے اندر کی آوازآپ کی بہترین رہنما ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں