جمعرات19ستمبر2019

جمعرات19ستمبر2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔ایک مثبت اور متحرک دن ہے جو توانائی سے بھرپور ہے، آپ کی کارکردگی بہتر ہوگی، جرا¿ت اور ہمت کے ساتھ ہر مسئلے کا سامنا کریں، آپ کامیاب رہیں گے، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے مدد و تعاون یا مشورہ مل سکے گا، لکی نمبرز4 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں