ہفتہ14ستمبر2019

ہفتہ14ستمبر2019ئ

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے اور زیادہ پریکٹیکل انداز میں سوچنے کی ضرورت ہے، کسی وہم و گمان ، غلط فہمی یا بہت خوش فہمی سے گریز کریں، زیادہ سے زیادہ حقیقت پسندی اختیار کریں تاکہ آپ کے قدم صحیح راستے پر اور فیصلے مثبت ہوں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں