اتوار15ستمبر2019

اتوار15ستمبر2019

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، کسی بوریت یا بد دلی کا شکار نہ ہوں، اپنا موڈ خوش گوار رکھیں، زیادہ بحث مباحثہ فتنہ و فساد کا باعث ہوگا، سفر میں پریشانی ہوسکتی ہے، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں تسلی بخش نہیں ہوں گی، بات چیت میں محتاط رہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں