اتوار08ستمبر2019

اتوار08ستمبر2019ئ

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،د ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، دن کا آغاز بہتر انداز میں ہوگا، کوئی نئی بات ، کوئی نیا انداز سامنے آسکتا ہے جو خوش گوار ہوگا، زائد توانائی ، ہمت اور حوصلہ موجود ہوگا، آپ کی کارکردگی بہتر رہے گی، کسی کام میں رکاوٹ بھی آسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں