ہفتہ31 اگست 2019

ہفتہ31 اگست 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کاموں کو آگے بڑھانا اور پہلے سے کیے گئے کاموں کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے، اجنبی اور غیر مخلص افراد سے محتاط رہیں، کسی دھوکے یا فراڈ کا اندیشہ موجود ہے، غلط فہمیاں اور بدگمانیاں جنم لے سکتی ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں