بدھ28 اگست 2019

بدھ28 اگست 2019

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، کوئی بات یا کوئی مسئلہ ذہنی الجھن کا باعث ہوسکتا ہے، آپ کی انا کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے یا آپ دوسروں کے ساتھ کوئی غیر متوقع نامناسب طرز عمل اختیار کرسکتے ہیں، محتاط رہیں، کسی نئی تبدیلی کے لیے نامناسب دن ہے، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں