انتظار کیجئے!

اتواریکم ستمبر2019

اتواریکم ستمبر2019ئ

چاندآج توازن اور ہم آہنگی کے برج میزان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن دوسروں پر بھروسا کرکے نہ بیٹھیں، آپ کی اپنی کوشش اور جدوجہد فائدہ دے گی، نئے کاموں کی ابتدا بہتر رہے گی،غیر روایتی انداز میں نئے خیال اور نئے آئیڈیاز کے مطابق منصوبہ بندی کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں