ہفتہ24اگست 2019

ہفتہ24اگست 2019ئ

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں بعد دوپہر داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مجموعی طور پر منفی اثرات کا حامل دن ہے، دوسروں سے تعلقات میں کشیدگی ہوسکتی ہے، خواتین کا رویہ خصوصاً عدم تعاون کا ہوگا، طبیعت میں غصہ اور اشتعال ہوسکتا ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، کوئی رکاوٹ پریشان کرے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں