انتظار کیجئے!

پیر26 اگست 2019

پیر26 اگست 2019

چاندآج بھی آتشی برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، زیادہ توانائی اور ہمت موجود ہوگی، کاموں کو آگے بڑھانا آسان ہوگا، صاحب حیثیت افراد کے سامنے اپنی تجویز پیش کریں تو توجہ دیں گے، دوسروں سے تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی، کوئی سرپرائز ہوگا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں