انتظار کیجئے!

ہفتہ17اگست 2019

ہفتہ17اگست 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین میں محتاط رہیں، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،مطلوبہ ٹارگٹ حاصل ہوگا، روحانی اور وجدانی صلاحیتیں عروج پر ہوں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں