جمعرات22 اگست 2019

جمعرات22 اگست 2019

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل د ن ہے، کوئی غیر متوقع بات ذہنی الجھن پید اکرسکتی ہے، کوئی تبدیلی نہ لائیں ، اپنے مو¿قف پر قائم رہیں، کسی بحث و تکرار سے گریز کریں، آپ کا وقت ضائع ہوگا، سفر میں کوئی دشواری یا رکاوٹ پیش آسکتی ہے،لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں