اتوار18 اگست 2019

اتوار18 اگست 2019

چاندآج بھی احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اہم کاموں کی طرف توجہ دیں، کھل کر اپنا مو¿قف بیان کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا آسان ہوگا، سفر کے لیے اور نئی معلومات کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں