ہفتہ10اگست 2019

ہفتہ10اگست 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی دھوکے یا فریب سے ہوشیار رہیں،کسی بدگمانی یا غلط فہمی کا شکار نہ ہوں،مالی معاملات پر توجہ دیں، محبت، دوستی ، منگنی سے متعلق امور بہتر رہیں گے، اہم افراد سے ملاقات یا بات چیت فائدہ بخش ثابت ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں