جمعہ16اگست 2019

جمعہ16اگست 2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں، محتاط رہیں، آپ کا کوئی فیصلہ یا قدم غلط ہوسکتا ہے، کسی جلد بازی کا شکار نہ ہوں، مزاج پر کنٹرول رکھیں، دوسرے آپ کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں، کوئی نئی تبدیلی مناسب نہیں رہے گی، لکی نمبرز 4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں