جمعرات 15 اگست 2019

جمعرات 15 اگست 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں، البتہ مالی امور میں بہتری لانے کے لیے کوئی نئی حکمت عملی بہتر ثابت ہوگی، لوگوں سے میل ملاقات میں کوئی بدمزگی یا ناپسندیدہ صورت حال پیش آسکتی ہے، مزاج کی تیزی پر کنٹرول رکھیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں