جمعرات 08 اگست 2019ئ

جمعرات 08 اگست 2019ئ

چاندآج اپنے ہبوط کے برج عقرب میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن، ز، ذ، ض، ظ ہوگا۔نحس اثرات کا حامل دن ہے، جلد بازی ، غصہ اور اشتعال سے گریز کریں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، کھل کر اپنا مو¿قف بیان کریں، سفر میں دشواری نہیں ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں