منگل06 اگست 2019

منگل06 اگست 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔ملے جلے اثرات جاری رہیں گے، جرا¿ت اور ہمت سے معاملات طے ہوسکتے ہیں، کسی ہچکچاہٹ کا شکار نہ ہوں، دوسروں سے رابطے اور بات چیت میں دشواری ہوسکتی ہے، سفر میں کوئی مشکل یا دشواری پیش آسکتی ہے یا التوا کا سامنا ہوگا، لکی نمبرز3اور8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں