جمعہ02اگست 2019

جمعہ02اگست 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔نیا چاند نظرآسکتا ہے، اپنے معمولات میں کوئی تبدیلی نہ لائیں، کسی جلد بازی اور بے چینی کا مظاہرہ نہ کریں، اہم معاملات میں صبروتحمل اور غوروفکر سے کام لیں، محبت، دوستی یا منگنی کے لیے ناموافق دن ہے، کوئی قریبی تعلق متاثر ہوسکتا ہے، لکی نمبرز4 او ر9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں