جمعرات یکم اگست 2019

جمعرات یکم اگست 2019ئ

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ اسی طرح ہو جیسے آپ چاہتے ہیں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال توقع کے خلاف ہوسکتی ہے، کوئی نیا کام یا نیا مسئلہ مناسب نہیں ہوگا، نظرانداز کریں، مالی معاملات پر خصوصی توجہ دیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں