جمعہ26جولائی 2019

جمعہ26جولائی 2019

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب، وہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، دن کا آغاز صبروسکون سے کریں، کسی جلد بازی کا شکار نہ ہوں، جارحانہ انداز سے گریز کریں، اپنا ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں ہوگا، اپنی وجدانی صلاحیت پر بھروسا کریں، اپنے اندر کی آواز پر توجہ دیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں