بدھ31 جولائی 2019

بدھ31 جولائی 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، گھر اور خاندان سے متعلق مصروفیات میں اضافہ ہوگا، دوسروں سے شکایات پیدا ہوسکتی ہیں مگر انھیں نظرانداز کریں اور لوگوں کو الاو¿نس دیں، خود اپنے رویے یا مطالبات پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں