انتظار کیجئے!

اتوار28 جولائی 2019

اتوار28 جولائی 2019

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ض،ظ ہوگا۔آپ کتنے ذہین اور ہوشیار ہیں، آج آپ کا امتحان ہے،اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے آپ کوئی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں،دوسروں کو اپنے مطالبات تسلیم کرنے کے لیے راضی کرسکتے ہیں، ایسا ہی دوسرے بھی کرسکتے ہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں