انتظار کیجئے!

ہفتہ20جولائی 2019

ہفتہ20جولائی 2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہل حرف د،چ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن احساسات کسی بھی معاملے میں شدت اختیار کرسکتے ہیں، دوسروں کی باتوں کا زیادہ نوٹس نہ لیں، اپنے کام سے کام رکھیں، کوئی نئی بات یا نیا خیال فائدہ بخش ہوسکتا ہے، اسے نظرانداز نہ کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں