پیر22 جولائی 2019

پیر22 جولائی 2019

چاندبعد دوپہر ایکشن کے برج حمل میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہل حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، البتہ تحریری اور سفر سے متعلق کاموں میں رکاوٹ ہوسکتی ہے، دوسروں سے کھل کر بات کریں اور اپنا مو¿قف یا ڈیمانڈ واضح طور پر سامنے رکھیں، سفر بہتر رہے گا ، لوگوں سے بات چیت مفید ثابت ہوگی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں