بدھ17جولائی2019

بدھ17جولائی2019ئ

چاندآج بعد دوپہر برج دلو میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہل حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، تعلقات میں کشیدگی اور لوگوں سے رابطے میں دشواری ہوسکتی ہے، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ ہوسکتا ہے،گھریلو اور خاندانی مسائل اہمیت اختیار کرسکتے ہیں، سفر میں دشواری ہوسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں