اتوار21 جولائی 2019

اتوار21 جولائی 2019

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہل حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،نئے کاموں کی ابتدا بہتر نہیں ہوگی، کسی فوری پیشکش یا معاہدے سے گریز کریں، اچھی طرح غوروفکر کرکے کوئی نیا فیصلہ کریں، دوسروں کے فریب میں نہ آئیں، کسی بدگمانی یا غلط فہمی سے بچنا ضروری ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں