انتظار کیجئے!

ہفتہ13 جولائی 2019

ہفتہ13 جولائی 2019ئ

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے خصوصاً مشینری سے متعلق امور اور ٹیکنیکل نوعیت کے کام بہتر طور پر انجام پائیں گے، آئینی و قانونی مسائل میں مدد ملے گی، جرا¿ت اور ہمت کے ساتھ بات کریں، کسی گھبراہٹ یا جھجک کا شکار نہ ہوں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں